وزیراعظم کا بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے سفارتی خدمات ڈیجیٹل بنانے کے اقدامات کا جائزہ شائع 31 جولائ 2026 09:39am اجلاس کو بتایا گیا کہ اسلام آباد کے ایزی سروس سینٹر میں دستاویزات کی تصدیق کی سہولت بھی شروع کر دی گئی ہے
پاکستان کو آئی پی حقوق کی خلاف ورزی سے سالانہ 3 ارب ڈالر کا نقصان، او آئی سی سی آئی سروے شائع 14 مئ 2026 01:38pm غیر ملکی سرمایہ کار ایسے ماحول میں کام کرنا چاہتے ہیں جہاں ان کے برانڈز، مصنوعات محفوظ ہوں، سیکرٹری جنرل عبد العلیم
روڈ ٹو مکہ آپریشن کا پہلی بار لاہور ایئرپورٹ سے آغاز شائع 09 اپريل 2026 06:08pm انفرااسٹرکچر کے انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
پنجاب میں حراستی اموات شائع 24 فروری 2026 10:16am صرف آٹھ ماہ میں سی سی ڈی کی قیادت میں ہونے والی کم از کم 670 جھڑپوں میں 924 مشتبہ افراد ہلاک ہوئے
ایف بی آر انعامی اسکیمز میں غیرقانونی تقسیم کے الزامات، لاہور ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیے شائع 12 جنوری 2026 10:09am درخواست میں الزام لگایا گیا کہ آئی آر ایس اور پاکستان کسٹمز کے سینئر افسران کو ڈبل تنخواہوں کے علاوہ غیر قانونی انعامات دیے گئے، جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔
لیسکو میں اضافی بلنگ، آڈیٹر جنرل نے ایف آئی اے کو تحقیقات شروع کرنے سے روک دیا شائع 06 جنوری 2026 10:39am اضافی بلنگ کے معاملات پر تحقیقات شروع کرنے سے پہلے تکنیکی تصدیق حاصل کرے اور نیپرا اور صوبائی انسپیکشن آفس کے ساتھ رابطہ کرے، اے جی پی
135 ارب روپے کے پیٹرول اسکینڈل میں دو حاضر سروس افسران کے خلاف کارروائی شروع، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ شائع 23 دسمبر 2025 12:18pm سینیٹ کی ایف آئی اے کو 10 دن کے اندر اپنی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
وزیر داخلہ کی جعلی ویزا دینے والے ایجنٹس کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 04:49pm منافع کے لیے لوگوں کے مستقبل سے کھیلنے والے ایجنٹ مافیاز کے ساتھ زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنائی جائے گی، محسن نقوی
رواں سال سائبر کرائم میں 35 فیصد اضافہ ، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ قرار شائع 22 اکتوبر 2025 06:09pm کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ارسلان منظور نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں 2025 کے...
اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کا اسکینڈل، ایف آئی اے نے ایف بی آر کے متعدد افسران گرفتار کرلیے شائع 04 ستمبر 2025 12:24am جولائی 2025 میں آکشن ماڈیول کے غلط استعمال سے متعلق رپورٹس سامنے آئی تھیں، ایف بی آر
غیر قانونی کرنسی ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن،ایک اور ملزم گرفتار شائع 09 اگست 2025 10:03pm یہ پیش رفت اُس وقت سامنے آئی جب ایک روز قبل ایک عدالت نے 3 غیر قانونی کرنسی ڈیلرز کو 5 ، 5 سال قید اور فی کس 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے
ڈالر اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، روپیہ مستحکم ہونے لگا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 04:02pm پاکستان کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے غیر ملکی کرنسی، خاص طور پر امریکی ڈالر، کی افغانستان اور ایران جیسے...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر