پنجاب ریزیلیئنٹ اینڈ انکلو سیو ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن منصوبے نے پانی کے مؤثر استعمال، زرعی پیداوار میں اضافے اور کسانوں کی آمدنی بہتر بنانے کے حوالے سے نمایاں پیش رفت حاصل کی ہے۔
ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹریکٹرز، ڈیزل جنریٹنگ سیٹس اور پرائم موورز، ڈیزل انجنز اور فورک لفٹ ٹرکوں کی تیاری اور فروخت کے کام میں مصروف ہے۔