سینیٹ کمیٹی نے کاربن لیوی مسترد کر دی، حکومت کا 45 ارب روپے آمدن کا تخمینہ خطرے میں شائع 20 جون 2025 08:15am سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ریونیو نے فنانس بل 26-2025 میں شامل پیٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر 2.50 روپے کی...