عالمی معاشی جھٹکوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو مضبوط مالی اور بیرونی حفاظتی ذخائر درکار ہیں ، محمد اورنگزیب شائع 26 نومبر 2025 04:42pm ملکی معیشت نے مائیکرو اکنامک سطح پر استحکام حاصل کر لیا ہے ، وفاقی وزیرِ خزانہ