ایورگرینڈ کے بانی کو عمر قید، چین کا پراپرٹی بحران بدستور جاری شائع 24 اگست 2026 09:56am ہوئی کا یان کی سزا سے متعلق ہیش ٹیگ پر ویبو پر 370 ملین سے زائد ویوز اور 72 ہزار مباحث ہوئے
چائنا ایورگرینڈ کے بانی ہوئی کایان کو عمر قید کی سزا شائع 20 اگست 2026 10:24am ایورگرینڈ کبھی چین کی صفِ اول کی پراپرٹی ڈویلپر کمپنی تھی