یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی کے سربراہ چَیفرین کا مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس، آخری مدت کے لیے امیدوار بننے کا اعلان شائع 08 اکتوبر 2026 11:03pm یوئیفا کے صدر چَیفرین دوبارہ انتخاب لڑیں گے، فیفا کی موجودہ قیادت سے یورپ کی بدستور ناراضی کا اشارہ