یمنی علیحدگی پسند رہنما متحدہ عرب امارات کی مدد سے فرار ہوگئے، سعودی اتحاد اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 02:26pm عیدروس الزبیدی صومالیہ جانے والے طیارے پر سوار ہوئے جو بالآخر ابوظہبی کے فوجی ہوائی اڈے پر لینڈ کرگیا
یمن نے پاکستان سے دو طرفہ تجارتی معاہدوں کو دوبارہ فعال کرنے کا مطالبہ کردیا شائع 12 دسمبر 2025 01:42pm وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال سے یمن کے سفیر محمد مطہر الاشعبی کی ملاقات
ایتھوپیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد ایئر انڈیا اور اکاسا ایئر کی پروازیں منسوخ اپ ڈیٹ 26 نومبر 2025 01:34pm آتش فشاں پھٹنے سے نکلنے والی راکھ کی بادلوں نے آپریشنز متاثر کیے ہیں
ایتھوپیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، راکھ کے بادل پاکستان پہنچ گئے شائع 25 نومبر 2025 12:31pm آتش فشاں تقریباً 12,000 سال بعد پہلی بار پھٹ پڑا، جس سے 14 کلومیٹر (نو میل) تک موٹے دھویں کے بادل آسمان کی جانب بلند ہو گئے
برکس کا سربراہی اجلاس، ٹرمپ کا گروپ ممالک پر 10 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2025 12:46pm برکس کا اصل گروپ 2009 میں برازیل، روس، بھارت اور چین کے رہنماؤں پر مشتمل تھا، جو پہلی بار ایک سربراہی اجلاس میں جمع ہوئے تھے۔