ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ واضح پیغام ہے کہ تہران جوہری ہتھیار نہیں بنا سکے گا شائع 16 جون 2026 07:52pm ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت کا دفاع کرتے ہوئے اسے درست اور ضروری اقدام قرار دیا