انتخابی احتجاج، راہول گاندھی سمیت دیگر اپوزیشن رہنما مختصر حراست میں شائع 07 اکتوبر 2026 02:21pm الیکشن کمیشن نے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظرثانی کا مقصد انتخابی فہرستوں کی درستگی اور شفافیت یقینی بنانا ہے