منصوبہ بندی کے ذریعے تعلیم سے محروم کرنا شائع 19 اپريل 2026 11:22am نجی ادارے ایک ریگولیٹڈ فریم ورک کے تحت کام کرنے سے فائدہ اٹھاتے ہیں جو انہیں قانونی حیثیت، زمین تک رسائی اور بعض صورتوں میں بالواسطہ معاونت فراہم کرتا ہے