ڈی ڈبلیو پی گروپ کے سی ای او محمد فاروق نسیم پیما کے چیئرمین منتخب شائع 07 اکتوبر 2026 02:02pm ایسوسی ایشن نے اپنے سالانہ جنرل اجلاس کے فوراً بعد نئی ایگزیکٹو کمیٹی اور عہدیداران کے انتخاب کا باضابطہ اعلان کردیا