اضافی مالی بوجھ صنعتوں کی مسابقت، سرمایہ کاری اور برآمدات پر منفی اثر ڈال رہا ہے، نیپرا شائع 11 دسمبر 2025 09:38am صنعتی صارفین پر اضافی ٹیکسز، محصولات اور خاص طور پر ڈیٹ سروسنگ سرچارج کے باعث بجلی کی اصل لاگت غیر معمولی طور پر بڑھ رہی ہے