وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے لیے دیت کی رقم دگنی کرکے 1 کروڑ 93 لاکھ روپے سے زائد کر دی شائع 28 جولائ 2026 07:07pm مجموعہ تعزیراتِ پاکستان کے تحت دیت کی رقم 30,630 گرام چاندی کی مالیت سے کم نہیں ہو سکتی