مخصوص تاجروں کیلئے منیمم ٹیکس دوگنا کر دیا گیا شائع 14 جون 2026 11:27am ڈسٹری بیوٹرز، ڈیلرز اور سب ڈیلرز سمیت ہول سیلرز پر منیمم ٹیکس کی شرح 0.25 فیصد سے بڑھا کر 0.5 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے