سری لنکا میں طوفان کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگز جاری شائع 07 دسمبر 2025 05:04pm قدرتی آفات سے سری لنکا، انڈونیشیا، ملائشیا، تھائی لینڈ اور ویتنام میں کم از کم 1812 افراد نے جانیں گنوائیں ، صرف سری لنکا میں طوفان سے 618 ہلاکتیں ہوئیں
سری لنکا کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے بڑے معاوضہ پیکیج کا اعلان شائع 07 دسمبر 2025 12:24pm صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے اس تباہ کن قدرتی آفت کو ملک کی سب سے بڑی قدرتی آفت قرار دیا ہے۔
سری لنکا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے31 افراد ہلاک شائع 27 نومبر 2025 02:43pm سب سے زیادہ ہلاکتیں وسطی ضلع بدولا میں ہوئیں جہاں رات کے وقت پہاڑی ڈھلوانیں گرنے سے 16 افراد اپنے گھروں کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے