ڈیجیٹل اسکالرز پروگرام میں توسیع، نوجوان خواتین کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کا ہدف شائع 12 اکتوبر 2026 01:24pm یہ اقدام زونگ نے نالج پلیٹ فارم کے اشتراک سے بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر شروع کیا