ہتکِ عزت کیس: اپوزیشن رہنما کو پنجاب کے وزیر کو 30 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم شائع 20 اکتوبر 2026 09:52pm لاہور میں ہتکِ عزت ٹربیونل میں یہ مقدمہ معین قریشی کی جانب سے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران دیے گئے بیان پر دائر کیا گیا تھا