بھارت: کیپ جیمینائی ڈے کیئر میں مبینہ بدسلوکی، خاتون گرفتار شائع 03 جولائ 2026 09:10pm الزام ہے کہ بنگلورو کے ڈے کیئر سینٹر میں بچوں کے ساتھ جسمانی اور ذہنی بدسلوکی کی جاتی تھی