نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا غزہ امن منصوبے پر مکمل عملدرآمد پر زور اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 03:23pm غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
اسحاق ڈار 81ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ شائع 20 ستمبر 2026 12:04pm اسحاق ڈار جموں و کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، فلسطین اور دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ شائع 10 ستمبر 2026 12:40pm دونوں وزرائے خارجہ نے فلسطین کے حوالے سے اپنے مشترکہ مؤقف کا اعادہ کیا اور آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے مشترکہ بیان کی حمایت کا اظہار کیا
ایران، امریکا تنازع میں پاکستان کے تعمیری کردار پر ناروے کی تعریف اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 04:06pm نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ کی ملاقات
ایس سی او اجلاس : پاکستان اور ایران کا علاقائی امن کے لیے عزم کا اعادہ شائع 24 جولائ 2026 05:55pm دونوں فریقین کا باہمی تعاون بڑھانے اور اسلام آباد ایم او یو کی پاسداری پر اتفاق
پاکستان اور کینیڈا کا تجارتی و سرمایہ کاری روابط مزید مستحکم بنانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 09:42am تجارت اور معدنیات کے شعبوں میں وفود کے تبادلے کیے جائیں گے
امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں میں تیزی، امن معاہدے کی خلاف ورزی پر ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ شائع 28 جون 2026 04:40pm اسرائیل کا نبطیہ میں حزب اللہ کمانڈر کو مارنے اور راکٹ لانچر تباہ کرنے کا دعویٰ، کویت نے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی برقرار اور مذاکرات جاری رکھنے پر زور شائع 28 جون 2026 04:25pm کالاس کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تعریف، دونوں کا مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق
پاکستان سفارتی کامیابیوں کے بعد اب معاشی استحکام کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار شائع 25 جون 2026 08:12pm آج دنیا پاکستان کو ایک امن قائم کرنے والے ملک کے طور پر جانتی ہے، نائب وزیر اعظم
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آزادانہ آمدورفت کی حمایت کرتے ہیں، اسحاق ڈار شائع 23 جون 2026 01:57pm بحری آمدورفت بلا تعطل جاری ہے اور جہاز دونوں سمتوں میں معمول کے مطابق سفر کر رہے ہیں، وزیر خارجہ
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار قاہرہ میں 4 ملکی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے شائع 19 جون 2026 07:38pm وزرائے خارجہ مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے راستے تلاش کریں گے، دفترِ خارجہ
پاکستان کی 11 شہریوں کی وطن واپسی، سنگاپور سے 20 ایرانی شہریوں کی واپسی میں معاونت شائع 15 مئ 2026 08:37pm پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں بین الاقوامی پانیوں میں امریکی حکام کی تحویل میں لیے گئے 11 پاکستانی اور 20 ایرانی شہریوں کی کامیاب وطن واپسی ممکن ہوئی
پاکستان 14 مئی سے علاقائی سفیروں کی کانفرنس کی میزبانی کرے گا شائع 13 مئ 2026 11:42pm پاکستان کی وزارتِ خارجہ 14 سے 18 مئی تک اسلام آباد میں علاقائی سفیروں کی کانفرنس کی میزبانی کرے گی کانفرنس کا مقصد عالمی صورتحال کا جائزہ لینا اور دوست ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے
پاکستان اور آسٹریلیا کا تنازعات کے پرامن حل پر زور شائع 20 اپريل 2026 03:50pm پاکستان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
اسحاق ڈار کی ہڈی میں ہیئر لائن فریکچر، بیٹے نے تصدیق کر دی شائع 30 مارچ 2026 01:22pm نائب وزیر اعظم نے زخمی ہونے کے باوجود سفارتی مصروفیات جاری رکھیں،ان کی تکلیف کو ادویات اور دیگر احتیاطی تدابیر کے ذریعے کنٹرول کیا جائے گا، علی ڈار
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اہم مذاکرات، پی ٹی سی ایل معاملات کا جائزہ لیا شائع 24 جنوری 2026 03:23pm *دونوں فریق پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع بھی تلاش کریں گے