غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر کی خطیر کمی کا قوی امکان ہے، جو مالی سال 2026-27 کے اختتام تک پاکستان کے ذخائر کو گرا کر 12 ارب ڈالر پر لا سکتا ہے
آٹو سیلز، مقامی سیمنٹ ترسیل، فرنس آئل کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت، کھاد کی کھپت اور مشینری اور دیگر اشیا کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو مضبوط مقامی طلب کا اشارہ ہے، گورنر اسٹیٹ بینک