کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کی بندش، اپٹما کا اظہارِ تشویش، فوری قبضہ واپس کرانے کا مطالبہ شائع 26 جون 2026 02:34pm عمارت کی مسلسل بندش سے پاکستان کی کپاس اور ٹیکسٹائل صنعت متاثر ہو رہی ہے، چیئرمین کامران ارشد