سی ایس آر فنڈز، قومی اسمبلی کمیٹی کی کے پی ٹی اور گیس ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے درمیان اصل معاہدوں کی فراہمی کی ہدایت شائع 17 دسمبر 2025 09:23am کمیٹی کو بندرگاہوں پر فائر فائٹنگ خدمات آؤٹ سورس کرنے سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار