برطانیہ میں غلط سمت سے آنے والی گاڑی پولیس کار سے ٹکرا گئی، 7 افراد ہلاک شائع 22 اگست 2026 08:46pm حادثے کی تفتیش شروع، مرنے والوں کی باضابطہ شناخت کا عمل جاری ہے، پولیس