پاکستان میں سٹی بینک کے بینکاری آپریشنز کا بیلنس شیٹ ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا شائع 31 جولائ 2026 08:58pm سٹی بینک کے ہیڈ آف سروسز شاہ میر خالق نے کہا کہ ایک ارب ڈالر کی بیلنس شیٹ میں اثاثے اور واجبات، دونوں شامل ہیں
حکومت کا جی ایم ٹی این اور عالمی سکوک پروگراموں کیلئے عالمی بینکوں کے کنسورشیمز کا اعلان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2026 09:44am یہ تقرری تین سال کی مدت کے لیے قابلِ عمل رہے گی، وزارت خزانہ
عالمی قرضہ پروگرام، حکومت نے بڑے بین الاقوامی بینکوں کو شارٹ لسٹ کر دیا شائع 21 جولائ 2026 09:34am یوروبانڈ کنسورشیم کے لیے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے تکنیکی جانچ میں پہلی پوزیشن حاصل کی
غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق غلط فہمیاں شائع 03 مئ 2026 11:56am ملک میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ملکیت میں تبدیلی کومعاشی مسائل کے باعث انخلا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جوغلط فہمی پر مبنی ہے
سٹی بینک کے وفد کو پاکستان کے خودمختار فنڈنگ پروگرامز پر بریفنگ شائع 04 فروری 2026 09:44am وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے سٹی بینک کے ایک اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات کی
وزیرخزانہ کا عالمی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور تعاون بڑھانے پر زور شائع 03 فروری 2026 04:07pm وفاقی وزیرِ خزانہ کی سٹی بینک کے وفد سے ملاقات، پاکستان کے بین الاقوامی بانڈز کی حالیہ کارکردگی اور بیرونی قرضہ جاتی حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال