ریاض ایئرپورٹ پر حملوں کے بعد تقریباً 60 فیصد پروازیں منسوخ ہونے کا امکان شائع 12 اکتوبر 2026 01:29pm ایوی ایشن ادارے سیریم کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کو شیڈول 99.7 فیصد پروازیں منسوخ کردی گئیں