عالمی اقتصادی فورم نومبر میں ہی لیگارڈ کو سربراہ مقرر کرسکتا ہے، ذرائع شائع 15 اکتوبر 2026 08:02pm عالمی اقتصادی فورم کے بورڈ کا 2 نومبر کو اجلاس، کرسٹین لیگارڈ کی چیئرپرسن منتخب ہونے کا امکان؛ ای سی بی سے قبل از وقت علیحدگی اور یورپی قیادت میں بڑی تبدیلی متوقع