ٹرمپ کا اختلاف کی صورت میں مشیروں لاویسیٹا اور بلیئر کو برطرف کرنے کا عندیہ شائع 07 اکتوبر 2026 10:06pm ٹرمپ نے 3 نومبر کو ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل انتخابی مہم کی سرگرمیوں کی قیادت کے لیے دونوں کو نامزد کیا ہے