عوامی بیانیے اور بند کمرہ بریفنگز کا دلچسپ کھیل شائع 03 جون 2026 03:14pm حقیقی تصویر ہی سچ بتاتی ہے۔ ٹرمپ شی جن پنگ سے گرمجوشی کے منتظر تھے مگر انہیں چو این لائی جیسا تاریخی مصافحہ نہ ملا