ایران چند ہفتوں میں چین سے کندھے پر رکھ کر چلائے جانے والے میزائل حاصل کرے گا، ذرائع شائع 29 جولائ 2026 09:04am چین کی وزارت خارجہ نے ان اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹس بے بنیاد ہیں