جنوبی چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 39 ہو گئیں شائع 09 جولائ 2026 01:38pm لیولان ڈیم ٹوٹنے سے 26 افراد جان سے گئے ، 7 لاپتہ، چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ