بحری ناکہ بندی میں توسیع، امریکی فوج ایران کی زمینی تجارت محدود کرنے پر غور کرنے لگی شائع 07 نومبر 2026 08:20pm امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق بحری ناکہ بندی کے باعث ایران 25 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا خام تیل برآمد کرنے سے محروم رہا ہے