بحیرہ احمر اور خلیج میں بحری جہازوں پر حملے، دو پاکستانیوں سمیت تین افراد جاں بحق، رپورٹ اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 07:30pm باب المندب میں چھوٹے مال بردار جہاز پر حملہ، پاکستان کے ساحل کے قریب کنٹینر بردار جہاز میزائل کی زد میں آ گیا
بحیرۂ اسود میں چار بھارتیوں کی ہلاکت، بھارت نے روسی سفارتکار کو طلب کر لیا شائع 21 جولائ 2026 08:39pm بیان میں کہا گیا کہ لادانوف سے کہا گیا کہ وہ بھارتی حکومت کی شدید تشویش ماسکو تک پہنچائیں، جبکہ انہیں یہ بھی بتایا گیا کہ تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانا اور اس کے نتیجے میں شہریوں کی ہلاکت ناقابلِ قبول ہے۔