کیریک اجلاس میں پاکستان کی سرحدی نظام کو مصنوعی ذہانت سے ڈیجیٹل بنانے کی تجویز شائع 30 ستمبر 2026 02:54pm پاکستان تعاون کے فروغ کے لیے جغرافیائی معاشیات سے فائدہ اٹھانے کےلیے تیار ہے، احسن اقبال
کیریک راہداریاں وسطی ایشیا کو عالمی منڈیوں سے منسلک کریں گی، احسن اقبال شائع 29 ستمبر 2026 10:05pm منصوبہ بندی کے وزیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کیریک کی صدارت سنبھالنے اور 2027 میں 26ویں وزارتی کانفرنس کی میزبانی کے لیے تیار ہے