یوای ایف اے یورو 2028 کا کارڈف سے آغاز ، فائنل ویملی میں کھیلا جائے گا شائع 13 نومبر 2025 02:19pm یورپی فٹبال چیمپئن شپ 2028 کا افتتاحی میچ 9 جون کو ہوگا ، 24 ممالک کے درمیان 51 میچز 9 شہروں میں ہوں گے