مالی سال 26 کے پہلے نصف میں پاکستان نے تقریباً 1.9 بلین ڈالر مالیت کی روڈ گاڑیاں، پرزے، کٹس اور متعلقہ اشیاء درآمد کیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنی ہیں
پالیسی سازوں نے پہلے ذاتی سامان (پرسنل بیگیج) اسکیم کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جو وسیع پیمانے پر غلط استعمال ہو رہی تھی