ڈبلیو ٹی او مذاکرات تعطل کا شکار، امریکا اور بھارت میں ای کامرس پر ڈیڈ لاک برقرار شائع 29 مارچ 2026 10:53am واشنگٹن عارضی توسیع میں دلچسپی نہیں رکھتا بلکہ مستقل حل چاہتا ہے، امریکی حکام