ریفائنریوں کے ساتھ اپ گریڈیشن معاہدے، پیٹرولیم ڈویژن نے منظوری کیلئے ای سی سی کو سمری ارسال کردی شائع 11 ستمبر 2026 09:17am کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے 28 جولائی 2026 کو پالیسی میں ترامیم کی منظوری دی تھی
حکومت نے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-27 میں ترامیم کی منظوری دے دی شائع 18 اگست 2026 05:15pm کابینہ کمیٹی نے حکومتِ خیبر پختونخوا اور نیپرا کے ساتھ مزید مشاورت کرنے کی ہدایت کردی
ادویات کی قیمتوں کا تعین شفاف اور شواہد پر مبنی کرنے کی ہدایت شائع 24 جولائ 2026 04:28pm محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس
تیل کی درآمدات کے ذرائع میں تنوع پیدا کرنے کی ضرورت پر زور شائع 17 مارچ 2026 09:30am مارچ کے لیے تمام ضروریات مکمل طور پر محفوظ ہیں، اجلاس میں بریفنگ
جنگ کے اضافی اخراجات بیرونی مالیاتی کھاتے پر دباؤ بڑھا سکتے ہیں، کابینہ کمیٹی نے خبردار کردیا شائع 06 مارچ 2026 09:24am وفاقی وزیر خزانہ اور محصولیات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں توانائی کے شعبے میں موجودہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
کابینہ نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کا جائزہ لیا، مزید غور کے لیے کمیٹی قائم شائع 14 جنوری 2026 10:15pm کابینہ نے نجی حج پالیسی 2027–2030 کے مسودے پر بھی غور کیا
کمپنیوں پر تعمیلی بوجھ میں کمی کیلئے کابینہ پینل کی 280 سے زائد ترامیم کی تجویز شائع 14 دسمبر 2025 09:34am کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت فرسودہ قراردادوں اور منظوریوں کے طریقہ کار کو بھی سادہ بنانے کی سفارش
کابینہ کمیٹی کا سرکاری اداروں کی جانب سے مالی آڈٹ مکمل نہ کرنے پر اظہارِ تشویش شائع 15 جولائ 2025 10:51pm ایس ای سی پی کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان معاملات کا جائزہ لے اور مناسب وقت پر اپنی رپورٹ اور سفارشات پیش کرے