بجٹ 2026-27 : تنخواہ دار طبقے کو محدود ریلیف مل گیا اپ ڈیٹ 13 جون 2026 12:56pm دفاعی اخراجات بڑھا کر 3 کھرب روپے کر دیے گئے ہیں، جبکہ پی ایس ڈی پی کیلئے1 کھرب روپے مختص کیے گئے ہیں۔