ورلڈ بینک نے بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے 376 ملین ڈالر کی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 11 جولائ 2026 01:46pm ورلڈ بینک کے بیان کے مطابق یہ منصوبہ 10 سالہ پروگرام کا پہلا مرحلہ ہے
پاور ڈویژن نے ورلڈ بینک کو ٹیرف اسٹرکچر اور طلب پر اثرات سے آگاہ کردیا شائع 03 اپريل 2026 09:40am ورلڈ بینک پاکستان کے توانائی کے شعبے کی فعال طور پر معاونت کر رہا ہے
آئی ایف سی کی جانب سے پاکستان کے نجی شعبے کے لیے 2.7 بلین ڈالر کی فراہمی کا اعلان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 11:12am وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے پاکستان، افغانستان اور وسطی ایشیا کے ڈویژنل ڈائریکٹر سائمن اینڈریوز سے ملاقات
محمد اورنگزیب کا مضبوط وفاقی نگرانی پر زور، عالمی بینک نے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کردی اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 12:55pm عالمی بینک کا وفاقی اور صوبائی دونوں اسٹیک ہولڈرز (فریقین) کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ
معاشی استحکام وعوامی خدمات کی بہتر فراہمی، ورلڈ بینک نے 700 ملین ڈالر کی منظوری دیدی شائع 20 دسمبر 2025 01:51pm فنڈنگ پاکستان پبلک ریسورسز فار اِنکلوژِو ڈویلپمنٹ ملٹی فیز پروگراممیٹک اپروچ کے تحت فراہم کی جائے گی
گیس سیکٹر میں اصلاحات: حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان روڈ میپ پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 07:26pm ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر نے اضافی مائع قدرتی گیس کے دیرینہ مسئلے کے حل پر پیٹرولیم ڈویژن کی کارکردگی کو سراہا
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 400 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 01:31pm یہ رقم پنجاب میں پانی، صفائی اور بنیادی حفظانِ صحت کے منصوبوں کے لیے استعمال ہوگی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر