بھارت میں امتحانی پرچے لیک ہونے کے خلاف احتجاج، پولیس نے واٹر کینن استعمال کرلی شائع 25 اگست 2026 05:43pm بھارت کی ریاست بہار میں امتحانی پرچوں کے مبینہ افشا کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ ، واٹر کینن کا استعمال، امتحانات کی شفافیت پر ملک بھر میں تشویش پھیل گئی