تھائی نوجوان نے گھر اور اسکول میں فائرنگ کرکے 8 افراد کو ہلاک کرنے کے بعد خود کشی کرلی شائع 07 اگست 2026 12:51pm پولیس کے مطابق 14 سالہ شوٹر نے کم از کم 26 گولیاں چلائیں، جبکہ اس کے پاس سے مزید 34 کارتوس بھی برآمد ہوئے
میانمار کے قریب کشتیوں الٹنے سے 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ شائع 16 جولائ 2026 12:13pm ریاست راکھائن سے روانہ ہونے والی دو کشتیاں، جن میں زیادہ تر روہنگیا پناہ گزین سوار تھے، سمندر میں حادثے کا شکار ہو گئیں
تھائی بادشاہ کی بڑی صاحبزادی 47 برس کی عمر میں چل بسی شائع 12 جون 2026 03:22pm شہزادی باجراکیتیابھا نریندرا دیبیاوتی گزشتہ تقریباً چار برس سے شدید علالت کے باعث کومے میں تھیں
پاکستان کی 11 شہریوں کی وطن واپسی، سنگاپور سے 20 ایرانی شہریوں کی واپسی میں معاونت شائع 15 مئ 2026 08:37pm پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں بین الاقوامی پانیوں میں امریکی حکام کی تحویل میں لیے گئے 11 پاکستانی اور 20 ایرانی شہریوں کی کامیاب وطن واپسی ممکن ہوئی
نئے جنگ بندی معاہدے کے تحت تھائی لینڈ نے 18 کمبوڈیائی فوجیوں کو رہا کر دیا شائع 31 دسمبر 2025 01:13pm جھڑپوں کے دوران جنگی طیاروں کی کارروائیاں ، راکٹ فائر کا تبادلہ اور توپ خانے کی شدید گولہ باری شامل رہی