پاکستان کا طالبان سے افغان سرزمین پر موجود دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ شائع 31 اکتوبر 2026 12:09pm شہریوں اور قومی سلامتی کو خطرہ ہوا تو دفاع کا حق استعمال کریں گے، قونصلر محمد جواد اجمل
اسحاق ڈار کا ایس سی او سے افغانستان میں طالبان حکومت کو دہشت گردی پر جوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ شائع 24 جولائ 2026 05:45pm ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور ای ٹی آئی ایم افغان سرزمین سے متحرک ہیں، نائب وزیراعظم، 2027ء میں ایس سی او کی صدارت اور سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے پاکستان کی آمادگی کا اعادہ
ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھیں گے، افغانستان سے دہشت گردانہ حملوں پر پاکستان کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان اپ ڈیٹ 09 جون 2026 04:13pm پاکستان کا افغان حکام سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود سے بھرا ٹرک پکڑا گیا، 3 دہشت گرد گرفتار شائع 05 جنوری 2026 03:50pm دہشت گردوں نے پلاسٹک کے ڈرموں میں 2 ہزار کلوگرام بارودی مواد تیار کر رکھا تھا، ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار لاڑک
پاکستان، چین، روس اور ایران کا نیٹو ممالک سے افغانستان پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ شائع 27 ستمبر 2025 09:15pm 4 ممالک کی افغانستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون اور علاقائی روابط بڑھانے کی خواہش کا اظہار
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر