حکومت کا گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں بڑھانے کیلئے ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ شائع 11 مئ 2026 10:02am ٹیرف میں نمایاں کمی کا فیصلہ عالمی ٹرانزٹ ٹریفک میں اضافے کا باعث بننے کی توقع ہے