موخا ایئر پورٹ پر سعودی عرب کے دو فضائی حملے، حوثی میڈیا شائع 11 ستمبر 2026 08:11pm سعودی فضائی حملوں میں حوثیوں کے زیرِ قبضہ موخا کو نشانہ بنایا گیا، باغیوں نے اہم آبنائے باب المندب پر کنٹرول مزید مضبوط کرلیا
یمنی حوثی اہم بحری گزرگاہ کے دہانے پر واقع اسٹریٹجک جزیرے تک پہنچ گئے شائع 11 ستمبر 2026 07:46pm یمنی حکومت کا کہنا ہے کہ اس کی افواج جزیرہ پریم سے نکل گئیں، حوثیوں نے بحیرہ احمر کے ساحلی قصبے ذباب پر بھی قبضہ جمالیا
یمن کے حوثی باب المندب پر گرفت کے قریب، بحری جہازوں کو نیا خطرہ شائع 10 ستمبر 2026 11:35pm حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے درمیان حالیہ دنوں میں لڑائی شدت اختیار کرگئی ہے
پاکستان سعودی قیادت میں بحری دفاعی اتحاد میں شامل شائع 31 جولائ 2026 09:15am یہ اقدام دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں کے لیے ایک نئے اجتماعی سکیورٹی نظام کے قیام کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
عالمی تجارت کو دو اہم گزرگاہوں کا چیلنج شائع 30 جولائ 2026 02:24pm 100 ڈالر فی بیرل تک عارضی اضافہ قابلِ برداشت ہے، مگر آبنائے ہرمز اور باب المندب میں بیک وقت رکاوٹیں تیل کی بلند قیمتوں کو طویل عرصے تک برقرار رکھ سکتی ہیں
تھکا دینے والے تنازعات کی عالمی سیاست اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 04:13pm مسلم دنیا کو رقابت کے بجائے تعاون اور خود انحصاری اپنانا ہوگی، ورنہ چھوٹے ممالک عالمی طاقتوں کے مفادات کی شطرنج کے مہرے ہی رہیں گے
حوثیوں کی بحری ناکہ بندی، سعودی تیل بردار جہازوں پر حملوں کا دعویٰ شائع 23 جولائ 2026 12:30pm بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز اینسیلیا اور لیلیٰ پر میزائل اور ڈرون حملے کیے، خوثیوں کا بیان