2026 کی پہلی انسداد پولیو مہم، 45 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے شائع 03 فروری 2026 01:52pm اس مہم کو وائرس کی منتقلی روکنے اور معذوری کا سبب بننے والی اس بیماری کے مکمل خاتمے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے