آٹو مینوفیکچررز کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں نرمی معطل کرنے کا مطالبہ شائع 07 اکتوبر 2026 11:10am اہم حفاظتی اقدامات ختم کیے جانے سے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں تیزی آسکتی ہے، پاما