سخت اقتصادی اقدامات: حکومت نے یومِ پاکستان کی پریڈ اور متعلقہ تقریبات منسوخ کر دیں شائع 17 مارچ 2026 11:57pm وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق یومِ پاکستان مناسب سطح پر سادہ پرچم کشائی کی تقریب کے ذریعے وقار اور احترام کے ساتھ منایا جائے گا
کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات، وزیراعظم نے یقینی نفاذ کے احکامات جاری کر دیے شائع 11 مارچ 2026 09:31am بڑھتے ہوئے داخلی اور عالمی دباؤ کے پیش نظر ملک کی معیشت کا تحفظ ناگزیر ہے، شہباز شریف