پڑوسی ملک دہشت گردی برآمد کرتا، کشمیر پر قابض، اقلیتوں پر ظلم ڈھاتا ہے اور بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑاتا ہے، جس سے اس کا حقیقی عالمی چہرہ بے نقاب ہو گیا، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارت کار صائمہ سلیم کا مؤقف
سکیورٹی کونسل کے 15 ارکان نے قرارداد 2816 (2026) متفقہ طور پر منظور کی، جس کے تحت تمام ممالک کو قرارداد 2255 (2015) کے تحت عائد پابندیوں پر عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے