ترکیہ اور ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے درمیان ریکارڈ 1.6 ارب ڈالر کا ماحولیاتی معاہدہ طے پاگیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2026 01:52pm 2025 میں اے آئی آئی بی کی جانب سے موسمیاتی شعبے کے لیے فراہم کی جانے والی مجموعی مالی معاونت ریکارڈ 7.47 ارب ڈالر رہی
حکومت اور ایشین بینک کے درمیان موٹرویز کے بڑے منصوبوں پر مشاورت شائع 20 مئ 2026 03:36pm آئندہ دو برس کے اندر ٹرانسپورٹیشن اور انفرااسٹرکچر کے کئی اہم منصوبوں کو مکمل کرنے کا عزم رکھتے ہیں، وفاقی وزیر مواصلات
پاکستان اور ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے این-5 ہائی وے کی تعمیر نو کے لیے 320 ملین ڈالر کے قرضے پر دستخط کر دیے شائع 19 مئ 2026 10:11pm پاکستان نے این-5 ہائی وے کی تعمیر نو کے لیے ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی ) سے 320.16 ملین ڈالر کا قرضہ حاصل کر لیا
ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان میں نجی شعبے کی فنانسنگ بڑھانے کی خواہاں شائع 19 مئ 2026 12:19pm وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ اور ایشیائی انفرااسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک کی صدر کے درمیان اہم ملاقات
پانڈا 'سفارت کاری' شائع 16 مئ 2026 06:07pm چین کی آن شور کیپٹل مارکیٹ میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کا اجرا بلاشبہ ایک اہم مالیاتی سنگِ میل ہے
اے ڈی بی اور اے آئی آئی بی کی پاکستان میں گرین منصوبوں کیلئے پہلے پانڈا بانڈ اجرا کی حمایت اپ ڈیٹ 16 مئ 2026 10:58am اے ڈی بی کے مطابق یہ بانڈ ابھرتی ہوئی معیشتوں کے لیے نجی شعبے کے سرمائے کو متحرک کرنے میں جزوی کریڈٹ گارنٹی کے استعمال کی ایک اہم مثال قائم کرتا ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر