انڈونیشیا میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ ، 54 افراد زخمی شائع 07 نومبر 2025 04:56pm شمالی جکارتہ میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ، پولیس سربراہ